میں نے کبھی اہل تشیع کی کتابیں نہیں پڑھی لیکن ایک دن میں نے شہشاہ حسین نقوی صاحب کو سنا اس کے بعد سے میں اس کتاب کو پاگلوں کی طرح ڈھونڈ رہا تھا۔ مجھے اہل بیت کے بارے میں اور جاننا ہے