HomeForumWebsite Comment

Book - Roohon Ka Safar روحوں کا سفر

Comments

  • ایمان افروز کتاب ہے۔ کتاب اس انداز میں لکھی گئی ہے کہ ایک دفعہ انسان شروع کرے تو ختم کیے بغیر رہ ہی نہ سکے۔ میں دو دفعہ پڑھ چکا اور جو جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اسے مشورہ دوں گا کہ یہ کتاب ضرور پڑھے۔


    Recommended

  • Bilkul sahi kaha bhai. Iman taza ho jata hai.

Sign In or Register to comment.